نئى دہلى، 3 دسمبر (يو اين آئى) وزيرداخلہ راج ناتھ سنگھ نے آج لوک سبھا ميں کہاکہ دہلى کے دلشاد گارڈن علاقے ميں چرچ ميں آگ لگنے کے واقعہ کى جانچ کے لئے خصوصى تفتيشى ٹيم (ايس
آئى ٹى) کى تشکيل کى گئى ہے۔
وزيرداخلہ نے بتاياکہ ايس آئى ٹى کى تشکيل دہلى پوليس کے جوائنٹ کمشنر کى صدارت ميں کي گئى ہے اور کميٹى سے دو ماہ کے اندر اپنى رپورٹ پيش کرنے کو کہا گيا ہے۔